ایک ہی وقت میں ایک سے زائد کام ایک ساتھ کرنے کے نتائج بہت مہلک نکلتے ہیں ذیل میں ہم چند مہلک نتائج کا ذکر کریں گے جن کی بہت زیادہ اہمیت ہے ذہنی دباؤ پیدا ہوتا ہے اور مستقل قائم رہتا ہے اور انسان ایک بیماری کی طرف بڑھنا شروع ہو جاتا ہے جو ذہنی بیماریوں میں سے کوئی ایک ہو سکتی ہے انسان کا ذہنی الجھاؤ کہیں کا نہیں چھوڑتا اور وہ ایک مستقل بیماری کی حالت میں آجاتا ہے بڑھاپا بڑی تیزی سے اس پر آنے لگتا ہے اور اس کے آثار شروع ہوجاتے ہیں لوگ اس حد تک اس کے عادی ہو جاتے ہیں کہ کھانا کھاتے ہوئے بھی کام کر رہے ہوتے ہیں اور ایسے لوگوں کو کہیں کا نہیں چھوڑتا آپ شعبہ جاتی ترقی نہیں کر سکتے ہیں آپ کے معاشرے میں تعلقات دوسروں سے ہموار نہیں رہتے ہیں اور اس میں تبدیلی آنا شروع ہو جاتی ہے ترقی کے لئے ضروری ہے اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے بھی یہ ضروری ہے کہ آپ ایک وقت میں ایک ہی کام کریں مکمل توجہ دینے سے ہی بہتر نتیجہ سامنے آتا ہے ذہنی امراض سے بچ سکتا ہے مزید تفصیل آپ ویڈیو میں دیکھ اور سن سکتے ہیں https://youtu.be/xvYyqK8sChE
No comments:
Post a Comment