کشمیر توجہ طلب ہے

بھارتی زیر انتظام کشمیر ایک متنازعہ معاملہ ہے جو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مطابق حل نہیں ہوسکا اور دھائیوں سے خوں بہہ رہا ہے جو جو آج اقوامِ عالم کے ضمیر پر ایک بوجھ کی صورت میں موجود بہت ہے - مسئلہ کشمیر کیوں نہیں حل ہوسکا اس کی اگر بنیادوں کو سمجھنے کی کوشش کی جائے تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ بھارت عالمی سطح کی ایک بڑی منڈی ہے اور اس سے وابستہ مفادات عالمی سطح پر موجود بھی ہیں 
 اسی اسی تناظر میں سمجھا جاسکتا ہے 
- آج جو کشمیر کی تازہ ترین صورتحال ہے اس میں دنیا میں موجود خوفزدگی کی علامت کورونا وائرس کے سبب بننے والی صورتحال سے بھی فائدہ اٹھانے کی سیاسی بنیادوں پر کوشش کی جارہی ہے اور پھیلاؤ روکنے سے متعلق اقدامات کو بہانہ بنا کر نوجوان طبقہ پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے اور درجنوں نوجوانوں کو بھارتی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے شہید کیا جاچکا ہے اور اس تمام تر حالات میں سیاسی بنیادوں پر فائدہ اٹھانے کے لئے نئی حکمت عملی بنائی جارہی ہے اور اس کے تحت اب کورونا وائرس سے متاثر افراد کو ایک جگہ رکھنے کی تیاری بھی شامل ہیں - اس وقت اسی لاکھ کشمیری قیدی بنا دیئے گئے ہیں اور کشمیر کو ایک جیل میں تبدیل کردیا گیا ہے 


کشمیر میں معصوم بچوں کے حوالے سے بھی سوالات پیدا ہوچکے ہیں اور معصوم  کم عمر بچوں کو گرفتار کیا جارہا ہے -- اس سے متعلق بچوں کی عالمی سطح کی تنظیموں کی جانب سے گہری تشویش  ظاہر کی گئی ہے اور عالمی میڈیا اس سے متعلق اطلاعات بھی فراہم کررہا ہے -کشمیری بچوں سے خوفزدہ بھارتی سیکیورٹی فورسز مسلسل ان کو ڈرانے کی کوشش کرتی نظر آتی ہیں اور بعض مقامات پر معصوم بچوں کے سامنے ان کے کسی رشتے دار کو قتل کردیا جاتا ہے اور یہ توقع رکھی جاتی ہے کہ یہ بچہ بڑا ہوکر اس کا ردعمل دے گا - بھارتی سیکیورٹی فورسز میں دماغی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں اور اعدادوشمار کے مطابق صورتحال گھمبیر سطح پر موجود ہے - 
کشمیر کو بھارت اپنا اٹوٹ انگ کہتا جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ توڑا نہیں جاسکتا جبکہ کشمیری ایک بڑے رقبے پر موجود ہیں اور پاکستان کے علاوہ چین تک سے ملے ہوئے ہیں اور لداخ تک کشمیری ثقافت نظر آتی ہے - 
کشمیری قیدیوں میں کورونا وائرس پھیلانے کی سازش کی جارہی ہے اور ان قیدیوں کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا جارہا ہے جن پر علیحدگی پسند سرگرمیوں کا الزام ہے اور یہ کام خفیہ طور پر سرانجام دیا جارہا ہے  عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے اور ہر ممکن رکاوٹ پیدا کرنی چاہیے کیوں کہ کشمیری قوم کی نسل کشی کے لئے یہ ایک ہتھیار بن چکا ہے 

No comments:

What are the causes of skinny girls?

The number of thin girls in the society is increasing rapidly and an attempt will be made to understand its reasons. What are the reasons wh...