Socio-social confusions, political legal and social problems, democracy in Pakistan and its effects, Pakistani politics, environment and culture, environment-induced mental disorders and its effects, socio-economic effects
Showing posts with label عید الضحیٰ . Show all posts
Showing posts with label عید الضحیٰ . Show all posts
Saturday, August 1, 2020
عید الضحیٰ مبارک
تمام دنیا میں موجود مسلمانوں کو عید الضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں کہ یہ دن خوشگوار خوشیاں اور یادگار لمحات عطا کرتا ہے ۔ عید الضحیٰ ایک ایسا تہوار ہے جب بہت بڑی تعداد میں موجود انسان سال میں ایک بار پیٹ بھر کر گوشت سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور پھر آئندہ سال کے انتظار میں پرامید بھی رہتے ہیں ۔ جب سب خوش نظر آتے ہیں یا نظر آنے کی کوشش کرتے ہیں تو مجموعی طور پر ماحول خوشگوار سا نظر آتا ہے اور اس تہوار سے وابستہ دیگر رسومات بھی اپنی نوعیت میں ایسی ہوتی ہیں جو خوشیاں مہیا کرتی ہیں ۔ عید الضحیٰ جو عید الفطر کے دو مہینے دس دن کے بعد آتی ہے مکمل طور پر ایک ایسے تہوار کا احساس بھی دیتی ہے جو غریب طبقے کے لئے بوجھ بھی نہیں بنتا ہے ۔ اس تہوار کو ہمیشہ سے غریب آدمی سادگی سے منانے کی کوشش کرتا آیا ہے کیوں کہ وہ عیدالفطر کے بنے نئے کپڑے استعمال کرلیتا ہے اور ان کپڑوں کو وہ نیا ہی سمجھتا ہے جبکہ معاشرے میں ایسا طبقہ بھی موجود ہے جو ایک بار کے پہنے ہوئے کپڑے دوبارہ استعمال نہیں کرتا ۔ اس عید کو سادگی سے منانے کا سرکاری اعلان بھی کردیا گیا ہے اور پہلی بار دکھانے کی حد تک محسوس بھی کیا جاسکے گا ۔ عید الضحیٰ مسلمانوں کو یہ پیغام بھی دیتی ہے کہ وہ اجتماعی انداز میں ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوں اور کوئی اس موقع پر بھوک محسوس نہ کرے اور سماجی دوری برقرار رکھتے ہوئے ایک دوسرے کے بہت قریب بھی آئیں ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
SENATE OF PAKISTAN
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...
-
The number of thin girls in the society is increasing rapidly and an attempt will be made to understand its reasons. What are the reasons wh...
-
The Supreme Court of Pakistan is an institution established under the Constitution, which has the authority to interpret the Constitution an...
-
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...