ایک ایسا تصور ہے جو آج کی ضرورت ہے دنیا بھر میں ماحولیاتی مسائل بڑھ رہے ہیں اور وہ ممالک ہی سروائیو کر پائیں گے جو ماحولیاتی مسائل پر قابو پا سکیں گے اس کے علاوہ اس کے لیے ضروری ہے کہ ادارہ جاتی مضبوطی اور توازن سامنے آئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی گرین اینڈ کلین پاکستان کا تصور سامنے لاتی ہے دریا ندی نالوں اور وہ جہاں سے پانی حاصل کیا جاتا ہے ہے مسلسل گندے ہوتے جا رہے ہیں جس سے ماحولیاتی آلودگی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اس طرف توجہ دینے کے بعد پاکستان اس قابل ہو پائے گا کہ اپنے ماحول کو صاف رکھے اور گرین اینڈ کلین پاکستان کا تصور پلاسٹک آلودگی میں کمی کرنے کے بغیر ادھورا ہے پلاسٹک کی آلودگی کی تیزی سے بڑھ رہی ہے جو بہت بڑے مسائل پیدا کر سکتی ہے پلاسٹک آلودگی کے سبب بہت سے مسائل جنم لے رہے ہیں جس سے پاکستان متاثر ہے گرین اینڈ کلین پاکستان کے تصور کے لیے ضروری ہے کہ پلاسٹک آلودگی پر قابو پایا جائے الیکٹرک گاڑیوں کا رواج پاکستان میں شروع کرنا ہوگا جس سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی ہو سکے گی پاکستان میں کچرے جلانے کا رجحان موجود ہے ور کچرے کو ٹھکانے لگانا بھی ایک اہم انتظامی معاملہ ہے اس موضوع پر مزید معلومات کے لیے یوٹیوب پر موجود یہ ویڈیو دیکھیے جس کا لنک دیا جا رہا ہے اس موضوع پر مزید معلومات کے لیے یوٹیوب پر موجود یہ ویڈیو دیکھیے جس کا لنک دیا جا رہا ہے
Socio-social confusions, political legal and social problems, democracy in Pakistan and its effects, Pakistani politics, environment and culture, environment-induced mental disorders and its effects, socio-economic effects
Showing posts with label کلین گرین پاکستان Clean Green Pakistan پلاسٹک آلودگی اور اس کے مسائل. Show all posts
Showing posts with label کلین گرین پاکستان Clean Green Pakistan پلاسٹک آلودگی اور اس کے مسائل. Show all posts
Subscribe to:
Posts (Atom)
SENATE OF PAKISTAN
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...
-
The number of thin girls in the society is increasing rapidly and an attempt will be made to understand its reasons. What are the reasons wh...
-
The Supreme Court of Pakistan is an institution established under the Constitution, which has the authority to interpret the Constitution an...
-
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...