Showing posts with label کراچی میں کچرے کے ڈھیر. Show all posts
Showing posts with label کراچی میں کچرے کے ڈھیر. Show all posts

Saturday, January 19, 2019

کراچی میں کچرے کے ڈھیر



ا اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ کراچی میں  آلودگی اور کچرے کے ڈھیر لگانے کی شعوری کوشش کی گئی اور ایسا  سیاسی  فائدہ کے لیے کیا گیا - یہ  عمل اور ایسی سوچ ان لوگوں کی ہے جن کے ذھن بدبودار اور آلودہ ہیں اور انہیں کراچی سے کوئی سروکار نہیں ہے - اس سوچ کے اثرات موجود ہیں اور شہر میں کچرے کی وجہ سے آلودگی موجود ہے - یہ شہر سب کا ہے اور جہاں متعلقہ ادارے ذمہ دار ہیں وہیں عام شہری کو بھی اس صورتحال میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے - کراچی ایشیا کا بہترین شہر بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے  بہتر پالیسیوں سے اسے بہترین مثالی شہر میں ڈھالا جاسکتا ہے -

SENATE OF PAKISTAN

Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...