ا اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ کراچی میں آلودگی اور کچرے کے ڈھیر لگانے کی شعوری کوشش کی گئی اور ایسا سیاسی فائدہ کے لیے کیا گیا - یہ عمل اور ایسی سوچ ان لوگوں کی ہے جن کے ذھن بدبودار اور آلودہ ہیں اور انہیں کراچی سے کوئی سروکار نہیں ہے - اس سوچ کے اثرات موجود ہیں اور شہر میں کچرے کی وجہ سے آلودگی موجود ہے - یہ شہر سب کا ہے اور جہاں متعلقہ ادارے ذمہ دار ہیں وہیں عام شہری کو بھی اس صورتحال میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے - کراچی ایشیا کا بہترین شہر بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے بہتر پالیسیوں سے اسے بہترین مثالی شہر میں ڈھالا جاسکتا ہے -
Socio-social confusions, political legal and social problems, democracy in Pakistan and its effects, Pakistani politics, environment and culture, environment-induced mental disorders and its effects, socio-economic effects
Saturday, January 19, 2019
کراچی میں کچرے کے ڈھیر
ا اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ کراچی میں آلودگی اور کچرے کے ڈھیر لگانے کی شعوری کوشش کی گئی اور ایسا سیاسی فائدہ کے لیے کیا گیا - یہ عمل اور ایسی سوچ ان لوگوں کی ہے جن کے ذھن بدبودار اور آلودہ ہیں اور انہیں کراچی سے کوئی سروکار نہیں ہے - اس سوچ کے اثرات موجود ہیں اور شہر میں کچرے کی وجہ سے آلودگی موجود ہے - یہ شہر سب کا ہے اور جہاں متعلقہ ادارے ذمہ دار ہیں وہیں عام شہری کو بھی اس صورتحال میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے - کراچی ایشیا کا بہترین شہر بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے بہتر پالیسیوں سے اسے بہترین مثالی شہر میں ڈھالا جاسکتا ہے -
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
SENATE OF PAKISTAN
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...
-
The number of thin girls in the society is increasing rapidly and an attempt will be made to understand its reasons. What are the reasons wh...
-
The Supreme Court of Pakistan is an institution established under the Constitution, which has the authority to interpret the Constitution an...
-
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...
No comments:
Post a Comment