Showing posts with label india current news. Show all posts
Showing posts with label india current news. Show all posts

Tuesday, July 14, 2020

Indian Coronavirus

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے حوالے سے تیسرے نمبر پر اب بھارت ہے جہاں وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے ہورہا ہے اور اعدادوشمار چھپائے جارہے ہیں کیوں کہ اس سے بھارت کا بین الاقوامی امیج متاثر ہوتا ہے ۔ بھارت میں گنجان آباد محلے اور بستیاں تقریباً ہر ریاست میں موجود ہیں اور وہیں سے وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے ہورہا ہے اور مجموعی طور پر موجود کلچر معاون ہے جس کے تحت مل جل کر رہنا ایک ضرورت ہے اور اس کے بغیر ہر کوئی گزارا نہیں کرسکتا ہے اور یہیں سے پھیلاؤ کو تقویت ملتی ہے - اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ بھارت میں سماجی شعور بڑھا ہے لیکن غربت اور غربت کا کلچر تیزی سے کام دکھا رہا ہے اور وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اس وقت بھارت نے دنیا بھر میں تیسرا مقام حاصل کرلیا ہے - مجموعی کلچر کے تحت ایک بیت الخلاء سینکڑوں لوگ استعمال کرتے ہیں جو غربت کے پس منظر میں ایک عام ضرورت بھی ہے اور کلچر کا حصہ بھی ہے جس کے سبب وائرس کا پھیلاؤ ہورہا ہے اور جن لوگوں کے پاس قوت خرید موجود ہے وہ اپنے لئے پرائیویٹ وارڈز یا قرنطینہ بنا کر رہے ہیں جس کا سبب ہسپتالوں اور طبی عملے کی وجہ سے پھیلاؤ کے خدشات ہیں جو موجود ہیں اور متاثر بھی کررہے ہیں اور جب کوئی کسی مرض میں مبتلا ہو کر ہسپتال جاتا ہے تو واپسی پر وہ کورونا وائرس اپنے ساتھ لیکر آتا ہے جس کے وجہ سے شفاء خانے اب پھیلاؤ کا مرکز بھی ہیں ۔  درج ذیل تصاویر صورتحال کی عکاسی میں مدد فراہم کرتی ہیں ۔ 































































































































































































SENATE OF PAKISTAN

Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...