Socio-social confusions, political legal and social problems, democracy in Pakistan and its effects, Pakistani politics, environment and culture, environment-induced mental disorders and its effects, socio-economic effects
Showing posts with label Current about Racial Matter. Show all posts
Showing posts with label Current about Racial Matter. Show all posts
Friday, June 19, 2020
نسلی تعصّب اور اس کی بنیادیں
نسلی تعصّب کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی باقاعدہ ابتدائی معاشرے کی ہے طاقتور قبیلوں نے کمزور طبقات اور قبیلوں کو اپنا مطیع بنا کر باقاعدہ شہروں کی بنیاد رکھی جو ابتداء میں خاصے چھوٹے تھے یہاں باقاعدہ حکومت کی بنیاد بھی رکھی گئی اور قوانین بھی متعارف کرائے گئے جو طاقتور طبقات اور حکمرانوں کے رشتہ داروں کے لئے باسہولت تھے تو وہیں وہ کمزور طبقات اور زیرِ دست افراد کے لئے مشکلات پیدا کرنے کا سبب بھی بنے اور ان قوانین نے ابتدائی ادوارِ میں نسلی تعصّب کو مضبوط بھی کیا یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ قوانین نے ہی جہاں طاقتور طبقے کو مزید تقویت دی وہیں کمزوروں اور غلاموں کے بارے میں حقیر ہونے کا احساس بھی پیدا کیا جس کو ہم شادیوں سے متعلق قوانین سے سمجھ سکتے ہیں جس کے مطابق غلام طبقہ تصور بھی نہیں کر سکتا تھا کہ وہ کسی حکمران طبقے یا نسلی برتری رکھنے والے خاندانوں میں شادی کر سکتے ہیں اس فرق کو اس لئے رکھا گیا تھا کہ نسلی برتری کو برقرار رکھا جائے اور اس کو مضبوط بھی کیا جائے اس کے علاوہ ایک تاثر تاریخ سے یہ بھی ملتا ہے کہ تعداد میں زیادہ افراد تعداد میں کم لوگوں سے حقیر سمجھنا شروع کردیتے ہیں معاشرے میں طاقت کو مرکزی حیثیت حاصل رہی اور طاقتور ہونے کا احساس مخصوص ذھنیت پیدا کرتا چلا گیا نسلی تعصّب کو انسان کی فطرت نہیں کہا جاسکتا ہے کیوں کہ فطرت پر موجود انسان سادہ ہوتا ہے اور وہ نفرت سے نفرت کرتا ہے جو دراصل محبت ہی کی سادگی ہے اور نسلی تعصّب اس تصور کے برعکس انسانی تاریخ میں موجود بھی رھا اور اس کو مخصوص حالات میں فروغ بھی ملا یہ ایک ذہنیت ہے اور احساس برتری سے بحث کرتی ہے یہ احساس صدیوں اور نسلوں میں سفر کرتا رہا اور اپنی اصل روح میں یہ احساس کمتری ہے جو آج کے حالات میں قابلِ نفرت بن چکا ہے جو انسانیت کی توہین قرار دیا جاسکتا ہے جو انسان سے ہی منسوب ہے اور اس کا تسلسل انسانی تاریخ کا ایک حصہ ہے انسانی تاریخ ظلم و ستم کی ایک داستان بھی ہے جس میں مختلف ادوار میں ظلم و ستم اور نسلی تعصّب کے خلاف جدوجہد ہوتی رہی ہے اور بالاآخر وہ کامیاب ہوئی اور انسانیت فتح مند قرار پائی اس جدوجہد کو سمجھنے کے لئے ہمیں جمہوریت کو سمجھنا ہوگا جس نے نسلی تعصّب کے خلاف اپنا اہم کردار ادا کیا اور نسلی تعصّب کے برخلاف موجود شدت پیدا کی اس کو جمہوریت کا ایک تحفہ بھی کہا جاسکتا ہے جو اس نے ایک مسلسل عمل کے نتیجے میں دیا ہے جس نے معاشرے میں تبدیلی بھی پیدا کی اور چونکہ معاشرے میں رویے بھی نہ صرف تبدیلی کے مراحل سے گزرتے ہیں بلکہ یہ روپے تبدیلی پیدا بھی کرتے ہیں اور آج کل کے حالات میں چونکہ دنیا کے اکثر ممالک میں جمہوریت موجود ہے اور کہیں مظبوط اور کہیں کمزور ہے لیکن وہ ایک مخصوص طرزِعمل اور طرزِ فکر کو ابھارنے میں کامیاب رہی ہے جو نسلی تعصّب کے خلاف ہے اور برابری پر یقین پیدا کرتی ہے اور آج کی جدید دنیا میں نسلی برتری کا احساس اب قابلِ نفرت بھی بن چکا ہے جو ذھنی پسماندگی کے ساتھ ساتھ جہالت بھی سمجھا جائے گا اور یہ ذھنيت کسی بھی صورت میں فروغ بھی نہیں حاصل کرپائے گی اور اگر اس کی کوشش کی جاتی ہے تو کسی نوعیت کا کوئی نتیجہ بھی نہیں آئے گا
Wednesday, June 17, 2020
Has the corona virus increased racial prejudice?
Coronavirus has also increased racial prejudice and where developed countries have been affected, it is on the rise in developing countries, especially in densely populated countries. It is possible that the present Muslim minority is suffering from severe problems and is being mistreated. Various tactics are being used to hold them responsible for the spread of Coronavirus in India. Intolerance in the society for them, as media reports the body of a Muslim was desecrated on suspicion of coronavirus and his body, was taken to a garbage truck, according to latest media reports, because the ambulance refused to receive the body, a Muslim citizen Anwar went to the municipal office from work where his condition deteriorated at the door and he died. In these circumstances, the civilized world is very concerned about the internal situation of India. A similar situation exists in Indian administrated Kashmir, where human rights violations are now not only common but also continue to deprive young people of their lives by devising specific strategies and this is being done because a certain mindset is emerging in India. Muslims are responsible for the spread of the corona, which is a ridiculous trend. Other parts of the world including big cities are demonstrated against mindset about racial prejudice and this is not poverty-related matter.
Subscribe to:
Posts (Atom)
SENATE OF PAKISTAN
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...
-
The number of thin girls in the society is increasing rapidly and an attempt will be made to understand its reasons. What are the reasons wh...
-
The Supreme Court of Pakistan is an institution established under the Constitution, which has the authority to interpret the Constitution an...
-
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...