کراچی میں بارشوں کا سلسلہ رک چکا ہے اور پانی کی نکاسی بھی ہوچکی ہے اور جگہ جگہ موجود گندگی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ضروری تھے جو اٹھائے گئے ہیں اور ایک بار مکمل اور بھرپور طریقے سے اگر صفائی کے عمل کو سرانجام دے دیا جائے تو آئندہ کیلئے کراچی کو بہتر بنایا جاسکے گا اور ایک ایسا ماحول بنانے کی بھی اشد ضرورت ہے جو کراچی کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے ایک ضرورت بھی ہے ۔ صوبائی حکومت کی طرف سے بھرپور تعاون پیش کیا جائے گا جو اس بات کا ثبوت بھی ہوگا کہ کراچی کو صاف ستھرا رکھنے کی خواہش صوبائی حکومت بھی رکھتی ہے کیوں کہ کراچی صوبائی دارلخلافہ بھی ہے اور اس کا امیج بہتر بنانا پاکستان کا امیج بہتر بنانے جیسا ہے ۔ حکام کی طرف سے لازمی طور پر ان افراد کو پکڑنا ضرورت ہے جو نالوں میں پتھر اور رضائیاں ڈال کر نالوں کو بند کردیتے ہیں اور پس منظر میں موجود سیاسی مقاصد کیلئے ایک آپریشن ہونا چاہیے ۔ چیرمین این ڈی ایم اے کو شہریوں کی طرف سے بھرپور تعاون بھی دستیاب ہوگا
Socio-social confusions, political legal and social problems, democracy in Pakistan and its effects, Pakistani politics, environment and culture, environment-induced mental disorders and its effects, socio-economic effects
Showing posts with label کراچی karachi. Show all posts
Showing posts with label کراچی karachi. Show all posts
Friday, July 31, 2020
کراچی - صفائی
کراچی کیلئے وفاقی حکومت نے چئیرمین این ڈی ایم اے کو جو ھدایات جاری کی ہیں ان کو کراچی کی شہریوں کی جانب سے قدر کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے اور امید پیدا ہوچکی ہے کہ کراچی کی ایک مرتبہ بھرپور انداز سے صفائی ممکن ہوپائے گی ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
SENATE OF PAKISTAN
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...
-
The number of thin girls in the society is increasing rapidly and an attempt will be made to understand its reasons. What are the reasons wh...
-
The Supreme Court of Pakistan is an institution established under the Constitution, which has the authority to interpret the Constitution an...
-
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...