پاکستان اور ہندوستان میں اس کی روایت موجود ہے اور سیاسی احتجاج کی صورت میں مطالبات پیش کیے جاتے رہے ہیں اس کی روایت انگریزوں کے خلاف سیاسی تحریک کی صورت میں تاریخ میں ہمیں نظر آتی ہے جس کو اس وقت کے انڈین نیشنل کانگریس کے لیڈر موہنداس نے شروع کیا بنیادی طور پر یہ سیاسی تحریک انگریزوں کے خلاف تھی جس کو بعد میں ہندوستان چھوڑ دو تحریک کا نام ملا اور تاریخ میں اس کا ذکر ہمیں ملتا ہے موہن داس نے سول نافرمانی کی تحریک چلائی اور یہ دونوں تحریکیں ایک ہی وقت میں ایک ساتھ چلیں جس کے نتائج بھی سامنے آئے سول نافرمانی کی یہ تحریک اور جیل بھرو تحریک ایک ہی تحریک کے دو مختلف نام ہیں ایک ہی تصور ایک ہی مقاصد ایک ہی مطالبہ تھا جس کے نتائج بھی سامنے آئے اور ہندوستان میں انگریز مجبور ہوگئے کہ وہ عوام کی خواہشات کے مطابق حکومت عوام کو منتقل کریں اور اپنے ملک انگلستان چلے جائیں انگریز سرکار مجبور ہوگئی کہ وہ عوام کی خواہشات کے مطابق اپنا ردعمل دیں اور اپنا کردار ادا کریں پاکستان کی آزادی کی تحریک میں اس تصور نے بہت اہم کردار ادا کیا کیا اور پاکستان اور ہندوستان دو خودمختار ملک بن گئے جہاں ایک طرف ہندؤوں نے اور دوسری طرف مسلمانوں نے پاکستان کی شکل میں اپنی حکومت کی تشکیل کی اور اپنی ثقافت کا تحفظ شروع کیا -
Socio-social confusions, political legal and social problems, democracy in Pakistan and its effects, Pakistani politics, environment and culture, environment-induced mental disorders and its effects, socio-economic effects
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
SENATE OF PAKISTAN
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...
-
The number of thin girls in the society is increasing rapidly and an attempt will be made to understand its reasons. What are the reasons wh...
-
The Supreme Court of Pakistan is an institution established under the Constitution, which has the authority to interpret the Constitution an...
-
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...
No comments:
Post a Comment