پ
اکستان میں مڈل کلاس تیزی سے کم ہورہی ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے بڑھتی مہنگائی نے ہر طبقے کو متاثر کیا ہے پاکستان کی مڈل کلاس خاص طور پر متاثر ہوئی ہے مڈل کلاس میں اخلاقیات سب سے زیادہ مضبوط ہوتی ہیں جو تبدیل ہو رہی ہیں پاکستان کی مڈل کلاس غریب ہو رہی ہے اور مڈل کلاس ختم ہو رہی ہے مڈل کلاس اپنے معیار کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہے جس میں وہ ناکام ہو رہی ہے غریب طبقہ واویلا کرتا ہے شور کرتا ہے مڈل کلاس کی مثال آدھا تیتر آدھا بٹیر کی ہے قوت خرید میں کمی نے غریب کو زیادہ متاثر کیا ہے اور اس کی گرفت میں آ رہی ہے مڈل کلاس کی اخلاقیات تبدیل ہورہی ہیں جو معاشرے کو ایک نئی سمت دے سکتی لیکن اس سے بگاڑ پیدا ہوگا مڈل کلاس اپر کلاس کی نقل کرتی ہے اور اپر کے لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کی نقل کرتی ہے پاکستان اور بھارت کے مڈل کلاس ایک جیسے ہی حالات میں ہیں لیکن بھارت میں مڈل کلاس ختم نہیں ہو رہی بلکہ بڑھ رہی ہے اس کی وجہ بھارت کا عمل کریں بعد میں ہے جو پاکستان کی عوام غریب آدمی سے بھی بہت بری حالت میں ہے بھارت میں غربت و غریب اس قدر زیادہ تعداد میں ہیں کہ وہاں مڈل کلاس کو فرق نہیں پڑتا بھارت کے عام غریب کو ٹوائلٹ کی سہولت حاصل نہیں ہے سیاسی و سماجی شعور سب سے زیادہ مڈل کلاس میں ہوتا ہے جس میں تبدیلی آ رہی ہے اور پاکستان ایک نئے سیاسی کلچر کی طرف بڑھ رہا ہے مڈل کلاس کے پاس پیشہ ورانہ ڈگریاں ہوتی ہیں جب کہ اعلی طبقے کے پاس اعلی سطح کی پیشہ ورانہ ڈگریاں ہوتی ہیں جن کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا
No comments:
Post a Comment