Friday, October 5, 2018

بچوں کے بارے میں احساسات

ا بچوں کے بارے میں معاشرے میں مثبت سوچ کی کمی واضح محسوس کی جاسکتی ہے- خودغرضی کے اثرات نمایاں نظر آتے ہیں اور ان کی قدرتی ساخت، صلاحیت، نشوونما اور جسمانی ضرورت نظر انداز کرنے کی روایت موجود ہے خصوصاً بچیوں کے بارے میں معاشرے میں منفی انداز سے سوچا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ نوجوان  لڑکیوں میں قدرتی نشوونما میں خلل واضح محسوس کیا جاسکتا ہے- غربت ایک بڑی وجہ ہے اور غربت نے جہاں غربت کا کلچر پیدا کیا ہے وہیں کلچر کی غربت بھی پیدا کی ہے- اس کے اثرات نمایاں اور ہر سطح پر موجود ہیں- بچوں کو ملکیت سمجھنے کے رجحانات تباہ کن ہیں اور آئندہ نسل متاثر ہورہی ہے۔

No comments:

SENATE OF PAKISTAN

Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...