Socio-social confusions, political legal and social problems, democracy in Pakistan and its effects, Pakistani politics, environment and culture, environment-induced mental disorders and its effects, socio-economic effects
Sunday, July 19, 2020
یومِ الحاق پاکستان
آج کے دن 19 جولائی کو کشمیری عوام کی طرف سے الحاق پاکستان کے طور پر دنیا بھر میں منایا جاتا ہے اور اس دن کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے ، جلسے جلوس اور مظاہرے بھی کئے جاتے ہیں اور بھارت کی طرف سے کشمیر کے جس ٹکڑے پر غاصبانہ قبضہ کیا گیا ہے اور وہاں اٹوٹ انگ قائم رکھنے کی کوششوں میں دنیا کی تاریخ کا طویل ترین لاک ڈاؤن ، تشدد کے واقعات ، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں ، ماورائے عدالت قتل ، بچوں پر شدید تشدد اور ان کی آنکھوں کے سامنے ان کے سرپرستوں کو مارنے کے واقعات ڈسکس کئے جاتے ہیں اور اس امر پر حیرت کا اظہار بھی کیا جاتا ہے کہ سلامتی کونسل کی طرف سے کشمیری عوام کے حق خودارادیت تسلیم کئے جانے کے باوجود کشمیری عوام محروم کیوں ہیں اور مسلسل قربانیاں دے رہے ہیں جن کو بین الاقوامی میڈیا نشر کرتا رہتا ہے اور عالمی برادری کے وہ کیا مفادات ہیں جو مسئلہ کشمیر میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں ۔ آح کا دن ایک انقلاب آفریں دن ہے اور اس مسلسل جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جو جاری ہے اور حق خودارادیت حاصل ہونے تک جاری رہے گی اور کشمیری عوام مزید قربانیوں کیلئے بھی تیار ہیں لیکن وہ اپنا حق لیکر ہی رہیں گے اور ہر طرح کے مظالم سہ رہے ہیں اور آج صورتحال ایسی بن چکی ہے کہ وہ عملی طور پر ایک بڑی جیل میں رہ رہے ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
SENATE OF PAKISTAN
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...
-
The number of thin girls in the society is increasing rapidly and an attempt will be made to understand its reasons. What are the reasons wh...
-
The Supreme Court of Pakistan is an institution established under the Constitution, which has the authority to interpret the Constitution an...
-
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...
No comments:
Post a Comment