نہ صرف کراچی کا امیج تباہ کررہی ہیں بلکہ ماحولیاتی مسائل بھی پیدا کرنے کا سبب بن رہی ہیں - کراچی میں ماضی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کی گئی اور کراچی کا اصل چہرہ سامنے لانے کی کوشش کی جاچکی ہے جس کے اثرات زائل ہورہے ہیں اور دوبارہ سے تجاوزات قائم کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور ان میں اضافہ ہوتا جارہا ہے - تجاوزات نہ صرف ماحولیاتی مسائل پیدا کررہی ہیں بلکہ ان سے ٹریفک جام ہونا معمول بن چکا ہے خصوصاً کراچی کے پسماندہ علاقوں میں تجاوزات کی بھرمار ہے اور خصوصیت سے اگر ذکر کیا جائے تو سائٹ ایریا انڈسٹریل حب ہے اور اس کے ملحقہ بستیوں میں ناجائز اور غیر قانونی تجاوزات کی وجہ سے صورتحال حد درجہ ابتر ہے اور سب سے بڑی بستی شیر شاہ کالونی میں تجاوزات اس درجہ موجود ہیں کہ پیدل جلنا بھی مسئلہ بن چکا ہے اور تجاوزات سے منسلک کاروبار لاؤڈ اسپیکر کا استعمال بھی کررہے ہیں جس کی وجہ سے ماحول میں شور کی آلودگی حد درجہ بڑھ چکی ہے - کراچی کے پسماندہ علاقوں میں تجاوزات کے خلاف ایک بھرپور آپریشن کی اشد ضرورت ابھر کر سامنے آچکی ہے جو عوام الناس کیلئے سکون کا باعث بن سکے - تجاوزات وہیں زیادہ ہیں جہاں آبادی زیادہ ہے اور جہاں آبادی زیادہ ہے وہاں تجاوزات مافیا کی طرف سے ایسا ماحول بنایا جارہا ہے کہ سانس لینا بھی دشوار ثابت ہورہا ہے ۔ مندرجہ ذیل تصاویر موضوع پر روشنی ڈالتی ہیں !
Socio-social confusions, political legal and social problems, democracy in Pakistan and its effects, Pakistani politics, environment and culture, environment-induced mental disorders and its effects, socio-economic effects
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
SENATE OF PAKISTAN
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...
-
The number of thin girls in the society is increasing rapidly and an attempt will be made to understand its reasons. What are the reasons wh...
-
The Supreme Court of Pakistan is an institution established under the Constitution, which has the authority to interpret the Constitution an...
-
Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...
No comments:
Post a Comment