Sunday, November 24, 2019

Justice System

aftab ahmed (@aftab3332267638) Tweeted: انصاف قانون کے مطابق فراہم کیا جاتا ہے اور نظامِ انصاف قانون سے بحث کرتا ہے ۔ جمہوریت اور پائیدار و مضبوط جمہوریت قانون کو تقویت دے کر انصاف کی فراہمی کو آسان تر کرتی ہے ۔ عوامی شعور کا بلند تر معیار معاشرے میں انصاف لاتا ہے اور قانون کا احترام بھی پیدا کرتا ہے ۔ https://twitter.com/aftab3332267638/status/1198479629188767745?s=20

No comments:

SENATE OF PAKISTAN

Under the constitution of Pakistan, there is a two-member parliament, one is the National Assembly and the other is the Senate of Pakistan.T...