Sunday, June 16, 2019

Karachi

aftab ahmed (@aftab3332267638) Tweeted: ماحولیاتی آلودگی میں ہونے والے اضافے کا سب سے بڑا محرک پلاسٹک کا بے تحاشہ اور غیر ضروری استعمال ہے ۔ قوانین موجود ہیں ۔ کچرا جلانے سے انتہائی مہلک اثرات مرتب ہورہے ہیں ۔ کچرا جلانے کے خلاف موجود آرڈیننس کو موٹر بنانے کی اشد ضرورت ہے ۔ آرڈیننس کو نافذ العمل کیا جائے ۔ https://twitter.com/aftab3332267638/status/1140131206429913088?s=17

No comments:

  Srha Asghar Born: 9 October 1993 in Lahore, Pakistan. She’s currently around 31 years old. Education: Holds a Bachelor's degree. Began...